عوامی خدمت اور انصاف ہمارے خون میں شامل ہے

ٹوبہ ٹیک سنگھ : ( محسن جاوید سے )عوامی خدمت اور انصاف ہمارے خون میں شامل ہے خدمت خلق کا جذبہ مجھے میرے آباواجداد سے ملا ہے جو کبھی ختم نہیں ہو سکتا ۔ان خیالات کا اظہار سینئر جرنلسٹ محمد آصف حسین رانا نے اپنے دفتر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیاان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر چوہدری محمد اشفاق،چوہدری سعید احمد سعیدی،میاں کاشف اشفاق، ملک جہاںزیب کچھیلا ،حاجی غلام نبی ممبر کی سرپرستی اور علاقہ مکینوں کے اتفاق سے اپنے حلقے کومثالی حلقہ بنانا ہی میرا مشن ہے۔اس موقع پر محمد ارشاد بائو بھی موجود تھے

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button