عوامی خدمت ہماری اولین ترجیح ہے

ٹوبہ ٹیک سنگھ : ( محسن جاوید سے )عوامی خدمت ہماری اولین ترجیح ہے ۔ان خیالات کا اظہار سینئر جرنلسٹ محمد آصف حسین رانا نے اپنے دفتر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیاان کا مزید کہنا تھا کہ بطور صحافی علاقہ مکینوں کے لیے میرے دروازے ہر وقت کھلے ہیں۔ علاقہ مکینوں کے تمام مسائل سے آگاہ ہوں اورجلد از جلد ان کے حل کے لیے کوشاں ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر چوہدری محمد اشفاق،چوہدری سعید احمد سعیدی،میاں کاشف اشفاق، ملک جہاںزیب کچھیلا ،حاجی غلام نبی ممبر کی سرپرستی اور علاقہ مکینوں کے اتفاق سے حلقے کو صفائی ستھرائی کے لحاظ سے مثالی بنانے کیلئے موثر اقدامات کئے جا رہے ہیں۔اس موقع پر محمد ارشاد بائو بھی موجود تھے

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button