ملک جہاںزیب کچھیلاکی رجانہ میں چوہدری شبیر ننھا کی رہائش گاہ آمد

ٹوبہ ٹیک سنگھ (محمد آصف حسین رانا)ملک جہاںزیب کچھیلاکی رجانہ میں کواڈینیٹرچیئرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ چوہدری شبیر ننھا کی رہائش گاہ آمد۔ملک جہاںزیب کچھیلا نے کواڈینیٹرچیئرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ چوہدری شبیر ننھا کے بھائی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پرملک جہاںزیب کچھیلا کا کہنا تھا کہ آپ کے بھائی کی وفات پر ہمیں دلی طور پر دکھ ہے اورہم سب آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اس پر جتنا بھی افسوس کیا جائے کم ہے اس موقع پرسینئر صحافی محمد آصف حسین رانا بھی موجود تھے۔

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button