ملک جہاںزیب کچھیلاکی ٹوبہ ٹیک سنگھ مہر نواز سیال کی رہائش گاہ پر آمد

ٹوبہ ٹیک سنگھ (محمد آصف حسین رانا)ملک جہاںزیب کچھیلاکی ٹوبہ ٹیک سنگھ مہر نواز سیال کی رہائش گاہ پر آمد۔ملک جہاںزیب کچھیلا نے نواز سیال اور نظام سیال کے انتقال پرلواحقین سے افسوس کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر ملک جہاںزیب کچھیلاکا کہنا تھا کہ ہمیں دلی طور پر دکھ ہے اورہم سب آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔اس کے بعد مہر وریام سیال کی عیادت کے لیے ڈی ایچ کیو کا وزٹ بھی کیا اس موقع پرسینئر صحافی محمد آصف حسین رانا ، امداد سیال ،مہرظفر اور ارشاد بائوبھی موجود تھے۔

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button