علاقہ کی ترقی کیلیئے دن رات کوشاں ہیں چوہدری اشفاق

ٹوبہ ٹیک سنگھ (محمد آصف حسین رانا سے) علاقہ کی ترقی کیلیئے دن رات کوشاں ہیںان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماچوہدری محمد اشفاق نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوا کیا ۔اس موقع پر سینئر صحافی محمد آصف حسین رانا بھی موجود تھے ۔ اس موقع پر سینئر صحافی محمد آصف حسین رانا نے علاقائی مسائل سے چوہدری محمد اشفاق کو آگاہ کیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمد اشفاق 329ج ب پیری آباد کی عوام کے درپیش مسائل کے تدارک کے لیے کوشاں ہیں۔ سینئر صحافی محمد آصف حسین رانانے حلقے کی عوام سے کہاکہچوہدری محمد اشفاق عوامی خدمت کے لیئے ہر وقت حاظرہیںان کی عوامی خدمت اولین ترجیح ہے حلقہ احباب کے دلوں کے ترجمان اور دلوں پر راج کرنے والے عوام کے دکھ سکھ کے ساتھی ہیں

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button