شہر میں ہنگامی بنیادوں پر صفائی ستھرائی کا کام جاری ہے

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( محمد آصف حسین رانا )میونسپل کمیٹی نے حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق چیف آفیسر کی سربراہی میں شہر کے مختلف مقامات پر پانی کے چھڑکاو، پارکس اور گرین بیلٹس کی صفائی کے علاوہ شہر کو وال چاکنگ سے پاک کرنے پر عمل درآمدزوروشور سے جاری ہے ۔ چیف آفیسر میونسپل کمیٹی توصیف الرحمان نے کہا کہ شہریوں کو خوشگوار ماحول فراہم کرنا میں اپنی ذمہ داری سمجھتا ہوں ۔ اسی سلسلہ میں ماہ صفائی مہم کیلیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جس کی وجہ سے شہر میں نمایاں تبدیلی نظر آرہی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہصفائی پروگرام میں جوٹیمیں کام کر رہی ہیں ہم ان کی روزانہ کی بنیاد پر کارکردگی کا جائزہ لے رہے ہیں ۔

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button