ہم نے ہمیشہ علاقائی مسائل کے حل کیلئے محنت اور لگن سے کام کیا ہے

ٹوبہ ٹیک سنگھ(رومیش گل سے) حاجی غلام نبی ممبرکی رہائش گاہ پرسینئر صحافی محمد آصف حسین رانا کی دوستوں اور بزرگوں کے ساتھ آمد۔ اس موقع پر سینئر جرنلسٹ محمد آصف حسین رانا کا کہنا تھا کہ ہم نے ہمیشہ علاقائی مسائل کے حل کیلئے محنت اور لگن سے کام کیا ہے ۔ہم ان تمام دوستوں اور بزرگوں کا شکر گزار ہیںجو ہمیشہ کی طرح الیکشن میں بھرپور ساتھدے رہے ہیں ۔حاجی غلام نبی ممبر کا کہناتھا کہ ملک جہانزیب کچھیلا اور اہل علاقہ کی باہم صلاح و مشورہ سے ہم خیال دوستوںسے اتحاد بھی کریں گے۔ اقلیتوں کے حقوق پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلامی اصولوں کے مطابق تمام اقلیتوں کوان کے مذہب کے مطابق جینے کا حق دیا جائیگا۔لیکن اس بات کا بھی خیال رکھا جائے کہ کوئی کسی دوسرے کے مذہب کی توہین نہ کرے ۔اس موقع پر علاقہ مکینوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button