علاقائی مسائل کے حل کیلیے کوشاں ہیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ : ( رومیش گل سے )علاقائی مسائل کے حل کیلیے کوشاں ہیں ۔ان خیالات کا اظہار سینئر جرنلسٹ محمد آصف حسین رانا نے اپنے دفتر میںعلاقائی دوستوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیاان کا مزید کہنا تھا کہ بطور صحافی علاقہ مکینوں کیلیے میرے دفتر کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں۔ علاقہ مکینوںنے مسائل سے آگاہ کیا۔ سینئر جرنلسٹ محمد آصف حسین رانا کا کہناتھا کہ علاقہ کو صفائی ستھرائی کے لحاظ سے مثالی بنانے کیلئے موثر اقدامات کئے جا رہے ہیں۔اس موقع پر شفیع ملنگ ،محمد ارشاد بائو ،چوہدری رمضان علی ،مجاہد حسین ، اشرف مولا، غلام عباس ، محمدارشدبھی موجود تھے ۔

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button