عیدالفطرہمیں محبت امن بھائی چارے کا درس دیتی ہے

ٹوبہ ٹیک سنگھ : ( سٹاف رپورٹر ) عید ڈے پر مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری محمد اشفاق، میاں کاشف اشفاق اور محمد آصف حسین رانا کی خصوصی ملاقات ہوئی اس موقع پر مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری محمد اشفاق، میاں کاشف اشفاق کا کہنا تھاکہ تمام اہل اسلام کو عیدالفطرکی خوشیاں مبارک ہوں ۔عیدالفطرہمیں محبت امن بھائی چارے کا درس دیتی ہے اور اللہ پاک اس موقع پر تما م اہل اسلام کی زندگی خوشیوں سے بھر دے۔اللہ پاک ہمارے روزے، عبادات، زکو اور تمام نیک اعمال قبول فرمائے،اللہ پاکہمارے ملک پاکستان میںامن اور خوشحال عطا فرمائے

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button