حاجی محمد جنید انوار چوہدری وزیر اعظم کے معاون خصوصی مقرر نوٹیفکیشن جاری

ٹوبہ ٹیک سنگھ: (محمدآصف حسین رانا ) تفصیلات کے مطابق ممبر قومی اسمبلی حاجی محمدجنید انوار چوہدری وزیر اعظم کے معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا معاون خصوصی وزیر اعظم پاکستان محمدجنید انوار کا عہدہ وفاقی وزیر مملکت کاہوگا نوٹیفکیشن جاری اس موقع پرحاجی محمدجنید انوار چوہدری کا کہناتھا کہ اعتماد کرنے پر وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف کا شکر گزار ہوں اور ہم اپنی ذمہ داریاں پوری محنت اور اخلاص سے نبھائیں گےاور حکومت ملکی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لیے دن رات کوشاں ہے

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button