ڈپٹی کمشنر زاہد سہیل کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کامران صغیر نے محرم ا لحرام کے سلسلہ مختلف علاقوں میں جلوسوں کے روٹس چیک کیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ(محمد آصف حسین رانا)ڈپٹی کمشنر زاہد سہیل کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کامران صغیر نے محرم ا لحرام کے سلسلہ مختلف علاقوں میں جلوسوں کے روٹس چیک کیا ،انہوںنے کہا کہ تحصیل بھر میں محرم الحرام کے اہم اور مرکزی جلوسوں میں سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے جا رہے ہیں، تحصیل کی سطح پر کنٹرول رومز کے ذریعے ہر لحاظ سے مانیٹرنگ کو یقینی بنایا جائے،اسسٹنٹ کمشنر نے صفائی ستھرائی ،سکیورٹی و دیگر معاملات پر متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ محرم الحرام سے پہلے تمام انتظامات کو سو فیصد مکمل کیا جائے۔

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button