329 اصلاحی کمیٹی نے گاؤں کےمین چوک کے درینہ مسائل حل کرلیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ : ( محمد آصف حسین رانا سے)تفصیلات کے مطابق 329 رسالہ کے چند شرپسند لوگوں نے اپنے گھروں کے سامنے کچرہ پھینک کر پانی کی نکاسی کا نظام درم برم کر دیاتھاجس کی وجہ سے 329 کے مین چوک میںبارشی پانی کھڑا ہوجاتا تھا اوربہت سی بیماریاں جنم لے رہیں تھی علاقہ مکینوں کی شکایت پر 329 رسالہ کی اصلاحی کمیٹی نے باہم اصلاح و مشورہ سےبڑھ چڑھ کر حصہ ڈال کر گاؤں کےچوک کا درینہ مسائل کو اپنی مدد آپ کے تحت حل کروا لیا۔ علاقہ مکینوں نے اصلاحی کمیٹی کا بھرپور شکریہ ادا کیااور اس بات کا عہد بھی کیا کہ ہم گاؤں کے ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے اہم کردار ادا کریں گئے اورگاوں کی بہتری کے لیے ہروقت اصلاحی کمیٹی 329 ج ب کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button