سنگت ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کے پائلٹ پروجیکٹ "بولو اور بڑھو” کے تحت جاری سرگرمیوں پر تبادلہ خیال

ٹوبہ ٹیک سنگھ (محمد آصف حسین رانا سے ) سنگت ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کے پائلٹ پروجیکٹ "بولو اور بڑھو” کے تحت جاری سرگرمیوں پر تبادلہ خیال کےلئے GIZ کے نمائندگان کی ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفئیر کے آفس میں چیف آفیسر میونسپل کمیٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ پیام غنی ، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر رائے عبدالشکور ، سٹیزن سوشل ویلفیئر فاونڈیشن کے صدر عارف جانباز قاضی اور SDF گوجرہ ٹیم کےساتھ پروجیکٹ سرگرمیوں کے متعلق گفتگو کر رہے ہیں ۔

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button