ڈپٹی کمشنر زاہد سہیل کے حکم پر پیرمحل میں قبضہ مافیا کے خلاف کاروائی

پیرمحل( میاں معظم سے ) اسسٹنٹ کمشنر کی ہدایت پر حلقہ پٹواری بابرسلطان نوناری کی327 گ۔ب کی اضافی آبادی اوڈاں والی میں قبضہ مافیا کے خلاف کاروائی
پیرمحل حلقہ پٹواری نے تقریبا 2 کنال کا رقبہ جس کی مالیت لاکھوں روپے کی بنتی ہے۔ قبضہ مافیا سے واگزار کروا لیا

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button