اسسٹنٹ کمشنر عابد شبیر لغاری کا چک نمبر343 گ ب اور 517 گ ب کا وزٹ

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( محمد آصف حسین رانا سے )چک نمبر343 گ ب اور 517 گ ب میں اسسٹنٹ کمشنر عابد شبیر لغاری نے وزٹ کیا جس میں غیر منظور شدہ زرعی اراضی بغیر کسی SOPs کے فروخت کی گئی تھی۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر عابد شبیر لغاری کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ضلع کونسل کے آفیسرسے فوری جواب طلب کہ انہوں نے اس غیر قانونی تعمیر کے حوالے سے کیا قانونی کارروائی کی۔یاد رہے زرعی زمین کو غیر منظور شدہ کالونی بنا کر فروخت کیا گیا تھا ۔ جس میں سیوریج ، مسجد ،سڑک کوملحوظ خاطر نہیں رکھا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر عابد شبیر لغاری نے فورا”قانونی کاروائی کا حکم دیا

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button