ٹوبہ ٹیک سنگھ کی بہتری کیلیے چوہدری سعیداحمد سعیدی کی پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں تین اہم شخصیات سے ملاقات

ٹوبہ ٹیک سنگھ (محمد آصف حسین رانا )پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر و ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری سعیداحمدسعیدی کی پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں سابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار, سینئر رہنما پاکستان تحریک عون عباس بپی اور عامر محمود کیانی سے ملاقات کی. ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی ۔اس موقع پر افتخار کسانہ ،میاں محمداکرم صاحب بھی موجود تھے

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button