امپورٹڈ حکومت کی بدترین معاشی بحران ،بجلی کے بلوں میں بےپناہ اضافہ اور ہوشربا مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج

ٹوبہ ٹیک سنگھ (محمد اصف حسین رانا سے )امپورٹڈ حکومت کی بدترین معاشی بحران ،بجلی کے بلوں میں بےپناہ اضافہ اور ہوشربا مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج کے ساتھ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی چوہدری سعید احمد سعيدی ممبر صوبائی اسمبلی و ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ پاکستان تحریک انصاف ٹوبہ ٹیک سنگھ اور چوہدری محمد اشفاق مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف کی زیر قیادت چوہدری سعید احمد سعيدی ضلعی صدر کے دفتر پٹرول پمپ رجانہ روڈ سے ایک عظیم الشان ریلی کلمہ چوک ریلوے پھاٹک ٹوبہ ٹیک سنگھ تک نکالی گئی ریلی میں ہزاروں لوگوں سمیت برگیڈیر جاوید اکرم ستارہ، امتیاز میاں، جاوید اقبال تحصیل صد،ر سردار خاور شیر خان گادھی ، خالد نواز سدھریج ، میاں محمد اکرم سٹی صدر پاکستان تحریک انصاف ٹوبہ ٹیک سنگھ ، ڈاکٹر محمد مشتاق احمد ، پاکستان تحریک انصاف کی ڈسٹرکٹ تنظیم ،تحصیل تنظیم ،سٹی تنظیم کے معزز عہدیداران چیرمین وائس، چیئرمین کونسلرز ،پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز و کارکنان تنظیمی عہدیداران کوآرڈینیٹرز ڈپٹی کوآرڈینیٹرز ووٹرز سپورٹز لائرز فورم کے وکلاء صاحبان مزدور یونین رکشہ یونین، سول سوسائٹی ہر مکتبہ فکر کے معززین کی کثیر تعداد اور محمد آصف حسین رانا ( جرنلسٹ ) سمیت میڈیا نمائندگان نے بھرپور شرکت کی چوہدری سعید احمد سعيدی اور چوہدری محمد اشفاق نے شرکاء ریلی سے خطاب بھی کیا چیرمین عمران خان کے رحیم یار خان جلسہ کو کلمہ چوک میں شرکاء ریلی کو بڑی سکرین پر لائیو دکھایا گیا

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button