ڈپٹی کمشنر نے کمالیہ کے جنگل میں آگ لگنے کا نوٹس لے لیا واقع کی تحقیقات کے لئے4 رکنی کمیٹی تشکیل

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( محمد آصف حسین رانا سے ) ڈپٹی کمشنر چوہدری محمد ارشد بھدر نے کمالیہ کے جنگل میں آگ لگنے کا نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر واقع کی تحقیقات کے لئے4 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے. تحقیقاتی کمیٹی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد نبیل ریاض سندھو ، ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احمد جواد ، اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ غلام مرتضی جٹ اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر 1122 شامل ہیں.کمیٹی آگ لگنے کی وجوہات اور زمہ داروں کا تعین کرے گی اور اپنی رپورٹ تین دن کے اندر جمع کروائے گی۔

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button