عمران خان کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی آفس ٹوبہ میں کیک کاٹنے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( محمد آصف حسین رانا ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی آفس میں کیک کاٹنے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب کی صدارت پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر ایم پی اے پی پی 121 چوہدری سعید احمد سعیدی نے کی ۔ تقریب کے مہمان خصوصی مزکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری محمد اشفاق اور اسامہ حمزہ تھے اس موقع پر تحصیل صدر میاں جاوید اقبال ، احسان الحسن گوجرہ ، سہیل غی ، ضلعی نائب صدر میاں امتیاز ،چیئرمین ٹیوٹا سہیل عباس ، میاں عامر حنیف ، میاں اکرم، میاں عبدالستار، صلعی تنظیمی عہدیداران ، تحصیل عہدیداران ، سٹی تنظیم کے عہدیداران ، علاقائی چئیرمینز اور کونسلرز نے بھرپور شرکت کی ۔ محمد آصف حسین رانا ( جرنلسٹ ) سمیت میڈیا نمائندگان کی کثیر تعداد بھی موجود تھی اس موقع پرچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ملکی سلامتی کے لیے دعائیں بھی کی گیں

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button