ڈپٹی کمشنر چوہدری محمد ارشد بھدر نے اراضی ریکارڈ سنٹر کا اچانک دورہ کیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ( محمد آصف حسین رانا سے )ڈپٹی کمشنر چوہدری محمد ارشد بھدر نے اراضی ریکارڈ سنٹر کا اچانک دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہریوں کو فراہم کی جانیوالی سہولیات، صفائی کے لئے انتظامات کا جائزہ لیا، اس موقع پر انچارج لینڈ ریکارڈ سنٹر بھی موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر چوہدری محمد ارشد بھدر نے لینڈ ریکارڈ سنٹر کے دورہ کے موقع پر مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا، وہاں موجود سائلین سے افسران و عملہ کے رویہ بارے دریافت کیا۔انہوں نے ہدایت کی کہ افسران فرد انتقال، فرد اجراءسمیت تمام زیر التواءمعاملات کو ترجیحی بنیادوں پر نمٹائیں۔ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا شہریوں کو ریونیو کے حوالے سے سہولیات کی فراہمی ترجیحات میں شامل ہے اس کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے 

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button