حضرت پیر سید خواجہ جمال الدین حسن نظامی پاکپتن شریف کی بسلسہ محفل (جشن عیدمیلادالنبی ۖ )کے موقع پر 329 رسالہ ٹوبہ آمد

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( محمد آصف حسین رانا سے )حضرت پیر سید خواجہ جمال الدین حسن نظامی سجادہ نشین آستانہ عالیہ( نظام آباد ) پاکپتن شریف کی بسلسہ محفل (جشن عیدمیلادالنبی ۖ )کے موقع پر 329 رسالہ ٹوبہ آمدپرعقیدت مندوں نے بھرپور استقبال کیا ۔ گلیوں اور بازاروں کو خوب سجھایا گیا۔ عاشقان مصطفی ۖ نے پھولوں کے ہار پہنائے اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔عقیدت مندوں کے گھر گھر جا کر دعائیں کیں ، جشن عیدمیلادالنبی ۖ کے حوالے سے کیک بھی کاٹا گیا ۔حضرت پیر سید خواجہ جمال الدین حسن نظامی سجادہ نشین آستانہ عالیہ( نظام آباد ) پاکپتن شریف نے عاشقان مصطفی ۖ کے جزبے کو خوب سراہا۔چک نمبر 329 رسالہ میں ہونیوالی محفل (جشن عیدمیلادالنبی ۖ )بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ محفل کے اختتام پر حضرت پیر سید خواجہ جمال الدین حسن نظامی صاحب نے ملکی استحکام اور کشمیری مسلمانوں کی آزادی اور چک ہذاہ کیلئے خصوصی دعائیں کی گیں۔

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button