فیملی عدالت کے کمپیوٹر آپریٹر وحید الرحمن کی موٹر سائیکل چوری

ٹوبہ ٹیک سنگھ (بیورو رپورٹ)تفصیلات کے مطابق فیملی عدالت کے کمپیوٹر آپریٹر وحیدالرحمن مورخہ 14 اکتوبر 2022 کو صبح صبح اپنی موٹر سائیکل جس کانمبرTSE 7231ماڈل 2007اور رنگ سرخ تھا ڈیوٹی پر آیا لیکن ایک ڈیڑھ بجے کے قریب پتا چلا کے اس کی بائیک چوری ہوگی ہے سائل نے فورا پولیس کو اطلاع دی۔ اور اطلاع ملتے ہی پولیس نے کاروائی شروع کر دی

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button