ہماراسیاست سے کوئی تعلق نہیں ہمارا مقصد صرف اور صرف رضاالہی ہے۔ نگہت انوار

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( محمدآصف حسین رانا ) ہماراسیاست سے کوئی تعلق نہیں ہمارا مقصد صرف اور صرف رضاالہی ہے ان خیالات کا اظہار ایم اے فاوندیشن کی چیئر پرسن میڈم نگہت انوار نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوے کیا،ان کا مزید کہنا تھا کہ کچھ لوگ میرے بار ے میں غلط افواہیں پھیلا رہے ہیں کہ میں ایم اے فاونڈیشن کی آڑ میں سیاست کر رہی ہوں آج میں یہ بات وضاحت کرنا چاہتی ہوں کہ ہماراسیاست سے کوئی تعلق نہیں ہمارا مقصد صرف اور صرف رضاالہی ہے۔ باقی بات رہی الیکشن کی کیوں کہ ووٹ ڈالنا ضروری ہے اس لیے میں اپنی فیملی اور اپنی ٹیم سے اصلاح و مشورے سے سیاسی جماعت کی حمایت کا اعلان کریں گے

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button