را و محمد عاطف تحصیل نائب صدر پاکستان تحریک انصاف وہاڑی منتخب

وہاڑی ( سٹاف رپورٹر)شہریوں کا را و محمد عاطف کو سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف تحصیل وہاڑی بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں. وہاڑی میں نومنتخب سینئر نائب صدر راو عاطف کا نوجوانوں کو حقیقی آزادی کیلئے عمران خان کا ساتھ دینے کا پیغام تاکہ امپورٹ حکومت کی غلامی سے نجات مل سکے۔شہریوں کا را وعاطف کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان جس میں عثمان یعقوب،طیب بیگ،چوہدری ابرار علی،لقمان یعقوب،تحمل ارشاد بابر، جنید بلال،شاہد سیال، احمد مغل،نعیم سہو UK اور صدر انجمن تاجران، صدر پریس کلب ،وکلا، سیاسی و سماجی شخصیات کی جانب سے اور اہلیانِ وہاڑی کی طرف سے خصوصی مبارکباد بھی دی گئ

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button