چوہدری عمران UKکی سیو وال افتخار عرف وکی کی رہائش گاہ پر آمد

چوہدری عمران 330سیوال ریلی کی شکل میں آئے علاقہ مکینوں نے پرجوش انداز میں ویلکم کیا
ٹوبہ ٹیک سنگھ ( محمد آصف حسین رانا سے ) چوہدری عمران کی330 سیو وال افتخار عرف وکی چودھری ضلعی صدر رائل کنگز سٹوڈنٹ فیڈریشن کی رہائش گاہ پر آمد ۔ علاقہ مکینوں نے بھر پور استقبال کیا ، چوہدری عمران 330سیوال ریلی کی شکل میں آئے علاقہ مکینوں نے پرجوش انداز میں ویلکم کیا، اس موقع پر چوہدری عمران کا کہنا تھا کہ 330سیوال کو میں اپنا گھر سمجھتا ہوں ، میں نے یہ عہد کیا ہے کہ علاقہ کی ترکی کے لیے ہر وقت کوشاں رہوں گا ،ہم نے ہمیشہ علاقہ کی بہتری کے لیے کام کیا ہے علاقہ کی دیکھ بھال اوربہتر سہولتیں میسر کرنامثلا نالی ، سولنگ ، سیوریج ،پکی سڑکیں ،واٹر فلٹر وغیرہ کی ترقی پرہم خصوصی توجہ دیں گے

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button