علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا ریجنل آفس نہ ہونے سے سیکڑوں سٹوڈنٹ پریشان

گزشتہ دنوں سے ہمارے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میںسے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا آفس جھنگ منتقل کر دیا گیا ہے
ٹوبہ ٹیک سنگھ ( محمد آصف حسین رانا سے)گزشتہ دنوں سے ہمارے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میںسے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا آفس جھنگ منتقل کر دیا گیا ہے جس کی وجہ سے سیکڑوں سٹوڈنٹ اور اساتذہ بہت پریشان ہیں دفتر سے رابطہ کرنا اور دوسرے ضلع جاکر معلومات حاصل کرنا خاص طور پر طالبات کا سفر کر کے جانا نہایت ہی مشکل ہے یونیورسٹی میںرجسٹر ڈسٹوڈنٹس نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا آفس ٹوبہ ٹیک سنگھ میں فوری شفٹ کیا جائے تاکہ سٹوڈنٹ کی تعلیمی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے سٹوڈنٹ کو آسانیاں پیدا ہوں اور تعلیمی معیار کو بہتر بنایا جاسکے

مکمل پڑھیں

٪کمنٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button