چوہدری محمد اشفاق نے احساس راشن پروگرام کے تحت رجانہ میں راشن تقسیم کیا

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمد اشفاق پنجاب حکومت کی پالیسی احساس راشن پروگرام میں رجسٹرڈ خاندانوں میں راشن تقسیم کر رہے ہیں
ٹوبہ ٹیک سنگھ(محمد آصف حسین رانا سے ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمد اشفاق پنجاب حکومت کی پالیسی احساس راشن پروگرام میں رجسٹرڈ خاندانوں میں راشن تقسیم کر رہے ہیں اور ضلعی سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف سہیل غنی و دیگر موجود ہیں اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمد اشفاق کاکہناتھاکہ پنجاب حکومت نے عوام الناس کو بہتر سہولیات کے ساتھ ساتھ کم آمدنی والے پنجاب احساس راشن رعایت پروگرام رجسٹریشن کا آغاز کیا ہے یہ عوام دوستی کا واضع ثبوت ہے۔ جس سے 80لاکھ کم آمدنی والے خاندان مستفید ہو سکیں گے جس کیلئے سو ارب روپے کی رقم مختص کی گئی لوگ اس حکومتی ریلیف سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں جس کیلئے مستحق خاندان اپنے آپ کوآن لائن رجسٹر ڈکروائیں تاکہ پنجاب حکومت کے ریلیف سے مستفیدہوں

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button