موجودہ حکومت نے احساس راشن پروگرام کو ٹینشن پروگرام بنا دیا

پنجاب گورنمنٹ سیکڑوں دکانداروں کے کروڑوں روپیہ کھا گی اور ڈیڑھ ماہ میں کوئی بھی ادارہ ہماری بات نہیں سن رہا
ٹوبہ ٹیک سنگھ ( محمد آصف حسین رانا سے) لاہور میںپنجاب احساس مرچینٹ ایسوسی ایشن کا احتجاج کیا گیاپنجاب سوشل پروٹیکشن کے سامنے دھرنا45دن گزرنے کے باوجود بھی دکانداروں کی رقم ابھی تک ان کے اوکانٹ میں نہیں ڈالی گی بینک پالیسی کے خلاف دکانداروں لاہور میںسراپا احتجاج ہیں، کریانہ مرچینٹ کاکہنا تھا کہ احساس راشن پروگرام کو موجودہ حکومت نے ٹینشن پروگرام بنا دیا گیااور ان کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب گورنمنٹ سیکڑوں دکانداروں کے کروڑوں روپیہ کھا گی اور ڈیڑھ ماہ میں کوئی بھی ادارہ ہماری بات نہیں سن رہااور دکاندار ذلیل و خوار ہو رہے ہیںانہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ لوکیشن کا مسلہ حل کیا جائے اور ان ایکٹیو کو بحال کیا جائے اور ہماری پیمنٹ کوواپس کیا جائے اور ایپ بھی ورک نہیں کر رہی اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس کا مطالبہ

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button