ڈسٹرکٹ ا نٹیلی جنس کمیٹی کا اجلاس منعقد، امن و امان کے حوالے سے اہم فیصلے


اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیو ضحی شاکر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل احمد جواد سردار اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی
ڈپٹی کمشنر عدنان ارشاد اور ڈی پی او عارف شہباز خان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ا نٹیلی جنس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ٹوبہ ٹیک سنگھ کے امن و امان کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیو ضحی شاکر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل احمد جواد سردار اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے رہائشیوں کے جان و مال اور امن و امان کو برقرار رکھنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی، اجلاس میں ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر سکیورٹی سخت کرنے کے علاوہ کرایہ داروں کی رجسٹریشن اور کچی آبادیوں میں چیکنگ کرنے کے حوالے سے اقدامات کیے جارہے ہیں۔

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button