ڈپٹی کمشنرکی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر نعمان علی ڈوگر نے ٹرکنگ پوائنٹس پر انتظامات کا جائزہ لیا


اسسٹنٹ کمشنر نعمان علی نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر عدنان ارشاد کی سربراہی میں ضلع بھر میں انتظامات مکمل ہیں شہریوں کو حکومت پنجاب کا تاریخی رمضان پیکچ کے تحت رجسٹرڈ خاندانوں کو تین تھیلے مفت فراہم کیے جائیں گے۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ( محمد آصف حسین رانا سے )ڈپٹی کمشنر عدنان ارشاد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر نعمان علی ڈوگر نے ٹرکنگ پوائنٹس پر انتظامات کا جائزہ لیا، اسسٹنٹ کمشنر نعمان علی ڈوگر نے مفت آٹا لینے والے افراد کو طریقہ کار کے بارے خود آگاہی فراہم کی، اور کانٹر پر مستحقین شناختی کارڈ کے ذریعے اپنی رجسٹریشن کے عمل کی تصدیق کے بعد فری آٹا وصول کررہے ہیں ، جہاں اسسٹنٹ کمشنر نعمان علی ڈوگر نے انتظامات کو چیک کیا اور ہدایات جاری کیں۔اسسٹنٹ کمشنر نعمان علی نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر عدنان ارشاد کی سربراہی میں ضلع بھر میں انتظامات مکمل ہیں شہریوں کو حکومت پنجاب کا تاریخی رمضان پیکچ کے تحت رجسٹرڈ خاندانوں کو تین تھیلے مفت فراہم کیے جائیں گے۔

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button