نوٹیفیکیشن آف لینڈ یوز کلاسیفیکیشن میپنگ کے حوالے سے ویڈیو لنک اجلاس

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( محمد آصف حسین رانا سے )

چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی زیر صدارت نوٹیفیکیشن آف لینڈ یوز کلاسیفیکیشن میپنگ کے حوالے سے ویڈیو لنک اجلاس۔

کمشنر فیصل آباد سلوت سعید کی بذریعہ ویڈیو لنک شرکت۔

ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر اور لوکل گورنمنٹ کے متعلقہ افسران بھی شریک۔

لینڈ یوز کلاسیفیکیشن میپنگ کے تحت مختلف رہائشی،صنعتی اور دیگر نوعیت کے منصوبوں میں اراضی استعمال کی وضاحت کرنے کا ہدف۔

محکمہ لوکل گورنمنٹ نے تحصیلوں میں ماسٹر لینڈ یوز پلان منصوبہ پر بریفنگ دی۔

جس کا مقصدڈیٹا/معلومات اکٹھا کرنا ہےتاکہ مستقبل کے لئے مختلف شہری ضروریات کے حوالے سے معقول زمین اور بنیادی ڈھانچے کی ضروریات کو پورا کیا جاسکے۔

ترقی یافتہ علاقوں کی تعمیر نو اور ٹریفک کی گردش میں بہتری،

زوننگ کے ذریعے قیمتی زمین کو بچانے کے لئے آبادی کے زیادہ ہجوم کے اثرات کو کم کرنے کے اقدامات شامل۔

ماسٹر لینڈ یوز پلانز کا مقصدشہروں کی ترقی کو منصوبہ بندی،سائنسی اور ماحولیاتی طور پر پائیدار طریقے سے منظم کرنا ہے

تاکہ مختلف استعمال کے لیے زمین مختص ہو اور سرگرمیوں میں ہم آہنگی اور پائیدار ی ہو۔

کمشنر فیصل آباد نےڈویژن میں لینڈ یوز کلاسیفیکیشن میپنگ کے حوالے سے جاری اقدامات سے آگاہ کیا۔

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button