ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ضحٰی شاکر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیٹی کا اجلاس

ٹوبہ ٹیک سنگھ( محمد آصف حسین رانا سے )
ڈپٹی کمشنر عدنان ارشاد کی کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ضحٰی شاکر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیٹی کا اجلاس

ٹوبہ ٹیک سنگھ:ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ضحٰی شاکر نے 29 درخواستیں سماعت کے بعد نمٹادیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ:اسسٹنٹ کمشنرز نعمان علی ڈوگر ،انعم فاطمہ، ندیم بلوچ اور متعلقہ افسران بھی اجلاس میں موجود

ٹوبہ ٹیک سنگھ:ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا کمیٹی میں نمٹائے جانے والے کیسز پورٹل سے بھی ہٹوانے کا حکم

ٹوبہ ٹیک سنگھ:تمام محکمہ سمندر پار پاکستانیوں کے ملک میں مسائل اور شکایات کا ازالہ یقینی بنائیں: ضحٰی شاکر

ٹوبہ ٹیک سنگھ:جائیدادوں سے متعلق شکایات کو افسران خود موقع جات پر جاکر چیک کریں: ضحٰی شاکر

ٹوبہ ٹیک سنگھ:زیر التوا کیسز کو نمٹانے سے متعلق پیش رفت کا خود جائزہ لوں گا: ضحٰی شاکر

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button