نگران صوبائی وزیرصنعت وتجارت ایس ایم تنویر کا فیصل آباد کا دورہ۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( محمد آصف حسین رانا سے )
نگران صوبائی وزیرصنعت وتجارت ایس ایم تنویر کا فیصل آباد کا دورہ۔

کسانوں کے مسائل کے حل کے لئے قائم کمیٹی کی میٹنگ۔

کمشنر فیصل آباد سلوت سعید بھی موجود۔

ڈویژن میں کسانوں کے مسائل تیزی سے حل ہورہے ہیں۔

اس ضمن میں نگران صوبائی وزیر کی کاوشیں قابل ستائش ہیں۔

کسانوں اور تاجروں کے مسائل کے حل میں ہونے والی پیشرفت سے مسلسل آگاہی لی جارہی ہے۔

ضلعی زرعی مشاورتی کمیٹی اور ٹاسک فورس کمیٹیز کو بحال کرنے کی ضرورت ہے۔کمشنر فیصل آباد۔

کسانوں کو کھادوں کی دستیابی، پانی چوری کے واقعات کی روک تھام،فیسکو سے متعلقہ ایشو حل ہوئے ہیں۔

کمشنر،ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنرز ماہانہ میٹنگ کی صدارت کرکے کسانوں کے مسائل سے آگاہی لے کران کے حل کے لئے پیشرفت کرنا یے۔

زرعی ترقیاتی بینک سے متعلقہ مسائل زیر بحث۔

ایکسٹرا اسسٹنٹ ڈائریکٹر زرعی مارکیٹنگ سبزی وفروٹ منڈی میں کسانوں کے اجناس کی کٹوتی کی مکمل روک تھام کو یقینی بنائیں۔

کسانوں کا استحصال برداشت نہیں۔

فالواپ میٹنگ باقاعدگی سے منعقد ہورہی ہے۔

گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیوں کے لئےشوگرملز کو متحرک کیا گیا ہے۔

کسانوں کو 15 یوم کے اندر ادائیگیوں کو یقینی بنایا جائے گا۔

مارکیٹ کمیٹی کےایڈمنسٹریٹر تعینات کرنے کے لئے حکومت کو تحریرکیاجارہا ہے۔کمشنر فیصل آباد۔

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button