کمشنر سلوت سعید کی زیر صدارت ڈویژنل ماڈل کالج کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( محمد آصف حسین رانا سے )
کمشنر سلوت سعید کی زیر صدارت ڈویژنل ماڈل کالج کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس۔

اجلاس میں سی پی فنڈانسوٹمنٹ کے لئے بینک اکائونٹ کھلوانے،گذشتہ میٹنگ کے منٹس،ایڈیٹرکی منظوری کا ایجنڈاشامل تھا۔

اولیول کلاسز میں تدریسی امور کا سٹینڈر بڑھانے کی ضرورت ہے۔

پیرنٹ ٹیچر میٹنگ باقاعدگی سے منعقد کریں۔

کلینیکل سائیکالوجسٹ کی بھرتی کے امور کا بھی جائزہ لیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر سمیت بورڈ کے دیگر ارکان کی شرکت۔

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button