عید کے دن بھی چوہدری محمد اشفاق عوامی خدمت میں مصروف عمل رہے

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( محمد آصف حسین رانا سے ) عید کے دن بھی چوہدری محمد اشفاق امیدوار پاکستان تحریک انصاف این اے 106 عوامی خدمت میں مصروف عمل ہیں اس موقع پر معروف صحافی محمد آصف حسین رانا اپنے علاقائی دوستوں کے ہمراہ ان کی رہائش گاہ پر پہنچے اور علاقے کی ترقی کے لیے مشاورت کی

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button