ڈی پی او ٹوبہ اور ڈپٹی کمشنر ٹوبہ نے پولیس لائن ٹوبہ جامع مسجد میں عید کی نماز ادا کی


اس موقع پر ایس پی انویسٹیگیشن ٹوبہ ظفر عباس ، اے ایس پی صدر سرکل ٹوبہ احمد نصراللہ ملک، ایس ایچ او تھانہ سٹی ٹو بہ انسپکٹر سرفراز احمدبھی ہمراہ تھے
ٹوبہ ٹیک سنگھ (بیوروچیف محمد آصف حسین رانا سے ) ڈی پی او ٹوبہ عارف شہباز خان اور ڈپٹی کمشنر ٹوبہ عدنان ارشاد نے ایس پی انویسٹیگیشن ٹوبہ ظفر عباس ، اے ایس پی صدر سرکل ٹوبہ احمد نصراللہ ملک، ایس ایچ او تھانہ سٹی ٹو بہ انسپکٹر سرفراز احمد ، ایس ایچ او تھانہ صدر ٹوبہ انسپکٹر رانا محمد افضل ، ایس ایچ او تھانہ چٹیانہ سب انسپکٹر اعجاز احمد، ایس ایچ او تھانہ رجانہ انسپکٹر محمد اکرم ، لائن آفیسر انسپکٹر مخدوم صفدر، انچارج سکیورٹی اے ایس آئی محمد عطا اللہ کے ہمراہ پولیس لائن ٹوبہ جامع مسجد میں پولیس ملازمان کے ہمراہ عید کی نماز ادا کی بعد ازاں دونوں افسران ملازمان سے گلے ملے اور عید کی مبارکباد دی

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button