اظہار تشکر

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( محمد آصف حسین رانا سے ) وائس چیئرمین ڈسپلن کمیٹی پریس کلب ٹوبہ ، ممبر انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل آف پاکستان محمد آصف حسین رانا کا کہنا تھا کہ ہم ڈپٹی کمشنر ٹوبہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور شکریہ ادا کرتے ہیں جس طرح آپ سب افسران کی فرض شناسی دلچسپی سے عید کے تینوں روز صفائی ستھرائی اور آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کا کام مسلسل جاری رکھا اور میونسپل کمیٹی سینٹری انسپکٹر اور عملہ نے شدید گرمی کے باوجود محنت و لگن سے کام کیا اور آلائشوں کو فوری ٹھکانے لگایا جبکہ سیوریج کا بھی کہیں کوئی ایشو نہیں آنے دیا اور شدید بارش کے باوجود بھی سیوریج کا ایشو فوری حل کروایا ٹوبہ کی عوام سیاسی وسماجی شخصیات کاروباری تاجر برادری مذہبی و فلاحی شخصیات کی جانب سے تمام افسران و عملہ کو شاباش اور بہترین کارکردگی پر اظہار تشکر خراج تحسین پیش کرتے ہیں

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button