اقوام عالم کو اسرایلی جارحیت کا نوٹس لینا چاہیے ، معروف صحافی محمد آصف حسین رانا

ٹوبہ ٹیک سنگھ (محمد آصف حسین رانا سے ) اقوام عالم کو اسرایلی جارحیت کا نوٹس لینا چاہیے بیت المقدس اور فلسطین کی آزادی سے ہی دنیا میں امن قائم ہوگا پوری پاکستانی قوم مظلوم فلسطنییوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے جو اپنی آزادی و خود مختاری کے لے حقیقی معنوں میں جدوجہد کر رہے ہیںان خیالات کا اظہار معروف صحافی محمد آصف حسین رانا وائس چیئرمین میڈیاایڈوائزر مجلس مفاد عامہ نے اپنے بیان میں کیا ان کا مزید کہناتھا کہ امریکی صدر جوہایڈن کا حماس کو دہشت گردقرار دینے کی بجائے اسرائیل کودہشت گرد ملک قرار دنیا چاہیے تھا اسرائیل نے امت مسلم کے امن کو پارہ پارہ کر دیا ہے اور مظلوم فلسطینیوں پر ظلم و بربریت کی انتہا کردی ہے وہ دن دور نہیں کہ جب فلسطین آزاد اور اسرائیل کا نام و نشان صفحہ ہستی سے مٹ جاے گا فلسطینیوں پر اسرائیلی حملوں کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے اقوام متحدہ کو فلسطین کی شہری آ بادیوں پر اسرائیلی حملے روکنا ہوں گے

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button