کبڈی, وولی بال کا آل پنجاب فیسٹیول تھا فیسٹیول کا انعقاد

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( محمد آصف حسین رانا سے ) کبڈی, وولی بال کا آل پنجاب فیسٹیول تھا فیسٹیول کا انعقاد رانا تجمل انٹرنیشنل پلئیر نے کروایا فیسٹیول میں نون لیگ کے نامزد امیدوار جناب عزت مآب رانا سجاد صاحب, رانا فقیر حسین نمبردار 16 چک راجہ شہریار, راجہ رینٹ اے کار کے مالک اور جناب عزت مآب محترم راجہ احسن زاہد جنجوعہ ایڈووکیٹ پریزیڈنٹ ڈی ایچ اے تاجران اتحاد گروپ لاہور پاکستان ممبر چیمبر آف کامرس لاہور پریس سیکرٹری ینگ لائیرز ایسوسی ایشن چیچہ وطنی شامل تھے فیسٹیول میں 16 چک کی ٹیم نے اچھا کھیل پیش کیا اور تمام کیٹگریز میں فتح حاصل کی فیسٹیول کے اختتام پر راجہ احسن زاہد جنجوعہ ایڈووکیٹ پریس سیکرٹری ینگ لائیرز ایسوسی ایشن چیچہ وطنی نے رانا سجاد ایم پی اے صاحب نے انعامات تقسیم کیے راجہ احسن زاہد جنجوعہ ایڈووکیٹ پریس سیکرٹری ینگ لائیرز ایسوسی ایشن چیچہ وطنی کا فیسٹیول کے موقع پر کہنا تھا کہ ایسے فیسٹیول کا انعقاد ہوتا رہنا چاہیے کیونکہ ان فیسٹیول سے بچوں, نوجوانوں میں کھیلوں کے لئے محبت پیدا ہوتی ہے اور نوجوان نسل جو نشے کی طرف جارہی ہے ان فیسٹیول سے وہ نشووں سے بچے گی یہ کہنا تھا راجہ احسن زاہد جنجوعہ ایڈووکیٹ پریس سیکرٹری ینگ لائیرز ایسوسی ایشن چیچہ وطنی کا آخر میں رانا سجاد ایم پی اے صاحب نے راجہ احسن زاہد جنجوعہ ایڈووکیٹ کو رانا فقیر حسین نمبردار صاحب کے ڈیرے پر عشائیہ دعوت دی ڈیرے پہ رانا سجاد ایم پی اے صاحب اور راجہ احسن زاہد جنجوعہ ایڈووکیٹ پریس سیکرٹری ینگ لائیرز ایسوسی ایشن چیچہ وطنی میں سیاست پہ لمبی گفتگو ہوئی آخر میں راجہ احسن زاہد جنجوعہ ایڈووکیٹ پریس سیکرٹری ینگ لائیرز ایسوسی ایشن چیچہ وطنی نے رانا سجاد ایم پی اے صاحب فقیر حسین نمبردار صاحب رانا تجمل انٹرنیشنل پلیئر اور 16 چک کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے مجھے عزت بخشی آخر میں راجہ احسن زاہد جنجوعہ ایڈووکیٹ نے سب کو بتایا کہ وہ اپنے والد راجہ زاہد عباس نمبردار صاحب کی طرح چیئرمین یونین کونسل 55 سے اس دفعہ الیکشن لڑوں گا اور تمام یونین کونسل کے کام کرواؤں گا

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button