معروف صحافی محمد آصف حسین رانا کی ایم اے فاونڈیشن کی چیئرپرسن میڈم نگہت انوار کی صاحبزادی کی شادی میں شرکت

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( بیورورپورٹ ) گزشتہ روزمعروف صحافی محمد آصف حسین رانا کی ایم اے فاونڈیشن کی چیئرپرسن میڈم نگہت انوار کی صاحبزادی ڈاکٹر فضاء انوار ہمراہ چوہدری ارسلان صدیق کی شادی میں شرکت اس موقع پر معروف صحافی محمد آصف حسین رانا کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر فضاء انوار ہمراہ چوہدری ارسلان صدیق کو ان کی ازدواجی زندگی میں منسلک ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت ان کو ان کی ازدواجی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے۔ اور تم پر برکتیں نازل فرمائے، اور تم دونوں کو خیر و خوبی کے ساتھ اکٹھا رکھے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ شادی ایک خوبصورت رشتہ ہے جو دو افراد کو ایک دوسرے کے ساتھ مضبوط تعلقات میں باندھتا ہے۔ یہ رشتہ محبت، احترام، اور تفاہم پر مبنی ہوتا ہے، جو زندگی کو خوشیوں سے بھر دیتا ہے اللہ تعالی آپ دونوں کیلئے اس شادی میں برکت عطا فرماے( آمین)

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button