بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولیاں برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( محمد آصف حسین رانا سے ) ابتدائی رپورٹ کے مطابق موٹروے پر محمد پور کے قریب ایک مشکوک گاڑی سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولیاں برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا- گاڑی سے 14 ایس ایم جیز، 11 پسٹل، 7 ہزار گولیاں برآمد، ملزم نے موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی جسے ڈیو ٹی پر موجود مو ٹر وے پولیس افسران کی طر ف سے ناکام بنا دیا گیا ملزم کو مزید قانونی کاروائی کے لئے ضلع پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ ملز م کے خلا ف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے ڈی آئی جی موٹروے پولیس محمد سلیم نے افسران کی کارکردگی کو سراہا۔

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button