بیرسٹر سید حسنین عباس شاہ کی طرف سے پنجاب بار کونسل کے ممبران سینئر وکلا کے اعزاز

ٹوبہ ٹیک سنگھ(محمد آصف حسین رانا سے ) بیرسٹر سید حسنین عباس شاہ کی طرف سے پنجاب بار کونسل کے ممبران سینئر وکلا کے اعزاز میں چک نمبر 759گ ب خورشید آباد میں عشائیہ دیا گیا جس میں سابق مشیر وزیر اعلی پنجاب و سابق صدر ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن چوہدری عامر ندیم سدھو ایڈووکیٹ،ممبرز پنجاب بار کونسل چوہدری امتیاز احمد لونا ایڈووکیٹ، چنگیز احمد کاکڑ، رانا محمد اکرام ایڈووکیٹ،سابق ممبرز پاکستان بار کونسل چوہدری محمد رمضان سوہل، چوہدری عبدالسلام، سابق سکرٹری لاہور بار عامر سعید راں، بیرسٹر رائے رفعت حیات مارتھ، سید عقیل عباس شاہ ایڈووکیٹ، سید علی داود شاہ ایڈووکیٹ، خواجہ محمد محسن لاہور ایڈووکیٹ، سینئر قانون دان میاں اختر جاوید ایڈووکیٹ،صدر بار ایسوسی ایشن پیرمحل پیر نسیم عباس بخاری ایڈووکیٹ، سابق صدر پیرمحل بار محمد عابد چوہدری ایڈووکیٹ، میاں اسد بھٹی ایڈووکیٹ، چوہدری عبدالقدوس سوہل ایڈووکیٹ، مہر حارث سوہل ایڈووکیٹ، خان ظفر یاب خان ایڈووکیٹ، سابق صدور پیرمحل بار ایسوسی ایشن رانا عمران حفیظ منج ایڈووکیٹ، چوہدری جمیل احمد وینس ایڈووکیٹ، صہیب منیر رامے ایڈووکیٹ، محمد حسین فراز ایڈووکیٹ،طالب حسین جعفری ایڈووکیٹ، مہر سہیل افضل سرگانہ ایڈووکیٹ، رانا شاہد ایڈووکیٹ، چوہدری عدیل افتخار گجر ایڈووکیٹ،مہر شاہدزیب سرگانہ ایڈووکیٹ، چوہدری عبدالغفور ایڈووکیٹ، کرنل ریٹائرڈ پیر سید علی رضا شاہ، پیر وسیم بہار شیرازی ایڈووکیٹ، چوہدری عبالجبار جٹ ایڈوووکیٹ،سابق سکرٹری بار پیرمحل راو نعمان ایڈووکیٹ، رانا حسیب خاں ایڈووکیٹ، محسن حسین چدھڑ ایڈووکیٹ،چوہدری محمد شاہد جٹ ایڈووکیٹ، راو محمد محسن میو،محمد حسین فراز ایڈووکیٹ، مہر سلمان گوانس ایڈووکیٹ، کمالیہ بار ایسوسی ایشن صدر مہر فتح شیر بھگیلا ،چوہدری صغیر اللہ ایڈووکیٹ،تقریب سے مہمانان گرمی نے خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر سید حسنین عباس شاہ اور بیرسٹر سید موسی رضا شاہ کو مبارک باد پیش کی۔

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button