فائر نگ سےآصف نامی شخص شدید زخمی ہو گئے

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( محمد آصف حسین رانا سے ) محمد عارف ولد یعقوب قوم گجر سکنہ چک نمبر 687/27گ ب بیانی ہے کہ
1 محمد سعید بعمر36سال 2آصف بعمر 30سال پسران محمد جاویدسکنائے چک نمبر 687/27 گ ب اپنی دوکان۔واقع اڈا 25پل بحدرقبہ چک نمبر 750 گ ب پر بیٹھے تھے کہ ملزمان 1محمد آصف 2 تنویر پسران غلام عباس اقوام دھنوا سکنائے چک نمبر 750 گ ب مسلح اسلحہ آتشیں 30 بور آگئے اور فائرنگ کرنے لگے جس سے مسمی سعید کی دونوں ٹانگوں پر فائر لگااورآصف کو بائیں ٹانگ پر فائرلگے جس سے وہ زخمی ہو گئے جن کو بزریعہ ریسکیو 1122 RHC ہسپتال سندھیلیانوالی منتقل کردیاگیا ہے

وجہ عناد دونوں فریقین کے درمیان دوکان کی ملکیت کا تنازعہ ہے

وقوعہ کی اطلاع پر ظفر اقبالDSP/SDPO محمد افضل SI/SHO اروتی موقع پر مصروف کاروائی

1-ملزمان کی تعداد 2 تھی
2-ملزمان ہنڈاCD70 پر تھے
3-ملزمان جانب پیرمحل روڈ فرار ہیں
4_ملزمان کی تلاش جاری ہے

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button