کسٹم حکام نے ساڑھے 11 کروڑ روپے مالیت کا سمگل شدہ ڈرائی فروٹ پکڑ لیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( محمد آصف حسین رانا سے ) موٹر وے پنسرہ انٹرچینج پر محکمہ کسٹم کی کاروائی۔کسٹم حکام نے ساڑھے 11 کروڑ روپے مالیت کا سمگل شدہ ڈرائی فروٹ پکڑ لیا ڈرائی فروٹ ایک ۔ٹرک میں لیجایا جارہا تھا جس میں 21 ٹن امریکن بادام، 5 ٹن ایرانی پستہ شامل ہے محکمہ کسٹم حکام کے مطابق امریکن بادام اور ایرانی پستہ پر 7 کروڑ روپے کی کسٹم ڈیوٹی ادا نہیں کی گئ :ڈرائی فروٹ کوئٹہ کے راستے سمگل کر کے فیصل آباد کی مارکیٹ میں لایا جا رہا تھا۔ ڈرائی فروٹ کا سٹاک کسٹم نے تحویل میں لے لیا

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button