رانا ارسلان کی بارات پر جنجوعہ خاندان کے سپوت محمد بشارت راجہ شامل

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( محمد آصف حسین رانا سے ) رانا ارسلان کی بارات پر جنجوعہ راجگان خاندان المشہور سیاسی سماجی ڈیرہ جنجوعہ راجگان اور جنجوعہ خاندان کے سپوت محمد بشارت راجہ سابقہ لاء منسٹر پنجاب کے پوتے محمد عباس راجہ سابقہ چیئر مین عشار کمیٹی فرسٹ زیلدار تحصیل چیچہ وطنی راجہ زاہد عباس نمبردار صاحب سابقہ ناظم کے بیٹے راجہ احسن زاہد جنجوعہ پریزیڈنٹ ڈی ایچ اے تاجران اتحاد گروپ لاہور پاکستان ممبر چیمبر آف کامرس لاہور سینئر سیاسی لیڈر چیچہ وطنی اور انشاءاللہ چیئر مین یو سی 55 شامل تھے راجہ احسن زاہد جنجوعہ سینئر سیاسی سماجی لیڈر چیچہ وطنی نے رانا ارسلان کی بارات میں شرکت کی اور انہیں مبارکباد دی اور ان کو دعائیں بھی دیں راجہ احسن زاہد جنجوعہ المشہور سیاسی سماجی جنجوعہ راجگان ڈیرہ کا کہنا تھا کہ شادی ایک پرمسرت موقع ہوتا ہے شادی اگر بیٹے کی ہو تو جس گھر سے بہو لاؤ اسے بیٹی بنا کے لاؤ راجہ احسن زاہد جنجوعہ المشہور سیاسی سماجی لیڈر چیچہ وطنی کا کہنا تھا کہ یہ سنت میرے پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ہے انہوں نے فرمایا جب اک باپ اپنی بچی کو رخصت کرتا ہے تو رب اس کے لیے جنت میں مقام بناتا ہے شادی اسلام میں اک بہت بڑا مقام ہے راجہ احسن زاہد جنجوعہ المشہور سیاسی سماجی لیڈر چیچہ وطنی کا مزید کہنا تھا کہ آج ہمارے معاشرے میں جہیز جیسی لعنت کی بدولت بہت سی بہن بیٹیاں بیٹھی ہوئی ہے ہمیں چاہیے جن کے گھر بیٹیاں ہیں ان سے جہیز کی جگہ سب سے قیمتی چیز بیٹی لیں اور اسے بیٹی بنا کر رکھیں راجہ احسن زاہد جنجوعہ المشہور سیاسی سماجی لیڈر چیچہ وطنی کا کہنا تھا شادی والے گھر کھانا کھاتے کچھ لوگ کھانے پر بھی اعتراض کرتے ہیں لیکن بزرگوں کا کہنا ہے کہ کاش ہر انسان کو یہ پتہ لگ جائے کہ اک بوڑھا باپ کیسے کھانے کی خاطر اپنا سب کچھ بیچ دیتا ہے آخر میں راجہ احسن زاہد جنجوعہ ڈیرہ راجگان جنجوعہ ہاؤس 17 چک المشہور سیاسی سماجی لیڈر چیچہ وطنی کا کہنا تھا کہ میری تمام لوگوں سے درخواست ہے کہ جہیز جیسی لعنت کو ختم کریں اور بیٹی کو شادی کرکے لا کر اسے بھی ویسا پیار عزت دیں جیسے خود کی بہن بیٹی کو دیتے ہیں اس سے میرا پروردگار بہت زیادہ خوش ہوگا..

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button