ضلعی انتظامیہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کی طرف سے کرسمس پر مسیحی کمیویٹی کو بہترین سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات جاری ہیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ( محمد آصف حسین رانا سے )ضلعی انتظامیہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کی طرف سے کرسمس پر مسیحی کمیویٹی کو بہترین سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو کی ہدایت پر ضلع میں تمام چاچز کی صفائی ستھرائی کی جا رہی ہے ۔اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی مسیحی ، مذہبی، سیاسی و سماجی رہنما ﺅں سے کرسمس اور نئے سال کے پروگرامز اور عبادات کے حوالے سے خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں۔ صفائی، نکاسی آب، گرجا گھروں کے روشنی کا مناسب انتظام، دن اور رات کے پروگراموں کی سکیورٹی، مخصوص اوقات میں زیرو لوڈشیڈنگ، عارضی تجاوزات کے خاتمے کیا جا چکا ہے۔
۔۔۔٭٭٭۔۔

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button