غیر معیاری سلنڈرز غیر قانونی طور پر تیار اور فروخت کرنے والوں کے خلاف ضلع بھر میں کریک ڈاون

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( محمد آصف حسین رانا سے )وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو کا غیر معیاری سلنڈرز غیر قانونی طور پر تیار اور فروخت کرنے والوں کے خلاف ضلع بھر میں کریک ڈاو¿ن جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو نے تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایات جاری کر دیں۔ اس ضمن میں اسسٹنٹ کمشنر پیر محل ندیم بلوچ نے شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کیا اور غیر معیاری سلنڈرز فروخت کرنے پر 4 دکانیں سیل کر دیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ غیر معیاری سلنڈرز کی غیر قانونی فروخت کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی ہے۔ اس حوالہ سے ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو کا کہنا تھا کہ ضلع میں ایل پی جی کے غیر معیاری سلنڈرز غیر قانونی طور پر تیار و فروخت کرنے والے عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کی جا رہی ہے۔ انہوں نے شہریاں سوبی درخواست کی کہ وہ منظور شدہ کمپنیوں کے سلنڈر استعمال کریں

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button