محمد آصف حسین رانا کی کاوش سے حلقہ میں ترقیات کاموں کا سلسلہ شروع 329

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( بیورو رپورٹ) الیکشن کے فوراً بعد محمد آصف حسین رانا کی کاوش سے حلقہ میں ترقیات کاموں کا سلسلہ شروع 329 رسالہ کا درینہ مسئلہ مین چوک کی الیکٹرک وئیر اونچی کر دی گیں اس موقع پر معروف سیاسی و سماجی شخصیت محمد آصف حسین رانا کا کہنا تھا کہ حلقے کی بہتری کے لیے پاکستان مسلم لیگ کے ایم این اے جنید انوار چوہدری اور ایم پی امجد علی جاوید کے ہمراہ علاقہ میں ترقیاتی کاموں کا جال بچائیں گے ان کا مزید کہنا تھا کہ چک نمبر 329 رسالہ کی عوام کا بہت مشکور ہوں جنہوں نے ہمارے فیصلے کو آمین کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروایا اور ہم نے ہمیشہ عوامی خدمت کے لیے سیاست کی ہے اور انشاءاللہ خدمت کرتے رہیں گے

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button