بریکنگ نیوز🚨 خیبر پختونخواہ تحریک انصاف کے ایم این اے عاطف خان نے استعفیٰ دے دیا

‏بریکنگ نیوز🚨 خیبر پختونخواہ تحریک انصاف کے ایم این اے عاطف خان نے استعفیٰ دے دیا۔

تحریک انصاف کا علی آمین گنڈا پور جیسے کرپٹ شخص کو وزیراعلی نامزد کرنا خیبر پختونخواہ کے عوام کے ساتھ کھلا مزاق اور عوامی مینڈیٹ کی توہین ہے۔ عاطف خان
علی آمین گنڈا پور کا کردار سب کے سامنے ہے۔ ایک بدکردار ۔ کرپٹ شخص کو منتخب کرنا عمران خان کا فیصلہ ہے؟ مجھے یقین نہیں ہو رہا ۔ عاطف خان

پنجاب میں جماعت وحدت المسلمین کے ساتھ اتحاد کرنا اسلام دشمنی ہے اس کے انتہائی خطرناک نتائج نکلیں گے ۔عاطف خان
سنی ووٹرز کا بہت سخت ردعمل آئیگا کسی بھی مسلمان کے لئے یہ فیصلہ ماننا ناممکن ہوگا ۔ عاطف خان
خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والے ایم این ایز صاحبان کبھی اسلام دشمن جماعت میں شامل نہیں ہوسکتے۔عاطف خان

پارٹی لیڈر شپ کو آگاہ کردیا ہے مزید تحریک انصاف کا ساتھ نہیں دے سکتا ۔ عاطف خان

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button