ہونہار طالب علم زوہیب کامران نوجوان صحافی برہان بابر کا بھتیجا نے پہلی کلاس میں سے فرسٹ پوزیشن حاصل کی

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( محمد آصف حسین رانا سے ) ہونہار طالب علم زوہیب کامران نوجوان صحافی برہان بابر کا بھتیجا نے گورنمنٹ جدید پرائمری سکول نمبر 2 میں پورے سکول میں پہلی کلاس میں سے فرسٹ پوزیشن حاصل کی جس میں سے اس نے 300 میں سے 300 نمبر حاصل کیے

مکمل پڑھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button